اسلام آباد:
وفاقی کایبنہ نے کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے مراعاتی پیکج کی منظوری دے دی
،انکم ٹیکس آرڈیننس 2001میں ترامیم کی گئیں ۔
بلڈرزاورڈویلیپرزکیلئے فکسڈ ٹیکس کا نفاذ ، سیمنٹ اوراسٹیل کے علاوہ تمام مٹیرئیل پرکوئی ودہولڈنگ ٹیکس نہیں ، خدمات کی فراہمی پرودہولڈنگ ٹیکس سے استثنیٰ ، ٹیکس ادائیگی پردس گنا آمدن کا کریڈٹ وصول کرسکتے۔
نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے کم لاگت گھروں کے ٹیکس کو90فیصد تک کم کردیا گیاہے کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے مراعاتی پیکج آرڈیننس کی منظوری دے دی گٸی
ا سکیم کا اطلاق 31دسمبر2020سے پہلے شروع کیے جانے والے منصوبوں اور موجودہ نامکمل منصوبوں پرہوگا
کنسٹرکشن اورلینڈ ڈویلیپمنٹ کے پلانٹ اورمشینری کی درآمد پر دیگرانڈسٹری جیسی سہولت ملیں گی جائیدادوں کی نیلامی پرایڈوانس ٹیکس دس فیصد سے گھٹا کر5فیصد کردیا گیا ہے۔
اسکیم کے تحت پبلک آفس ہولڈرز، پبلک کمپنیاں اور رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ ہے
نامی داراور اہلخانہ مستثنیٰ نہیں ہوں گے، منی لانڈرنگ، بھتہ خوری یا دہشت گردی سے متعلقہ رقم پر استثنیٰ نہیں ہوگی ، ذاتی رہائش پرسرمایہ جاتی منافع سے ایک دفعہ کی ٹیکس چھوٹ ہوگی
وفاقی دارالحکومت کی حدود میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں اعلان کردہ کیپیٹل ویلیوٹیکس سے استثنیٰ ہوگا
0 Comments