By the end of April, the capacity to conduct 25,000 tests per day will be achieved


وفاقی وزیر اسد عمر کہتے ہیں اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس کے روزانہ 25  ہزار ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلے سات سو سے آٹھ سو ٹیسٹ روزانہ
  ارہے تھے لیکن اب اسے دو ہزار یومیہ کرلیا گیا 
ڈاکٹر ظفر مرزاکا کہنا تھا کہ پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح ایک اعشاریہ چار فیصد ہے۔ٹیسٹ کی سہولت بہتر ہونے سے وبا پر قابو پایا جاسکے گا

Post a Comment

0 Comments