ڈاکٹر عارف علوی کا تراویح اور اجتماعات کے حوالے سے اجلاس طلب


ڈاکٹر عارف علوی کا تراویح اور اجتماعات کے حوالے سے اجلاس طلب



صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
نے رمضان المبارک میں مساجد میں اجتماعات اور نماز تراویح سے متعلق سفارشات کی تیاری کے لیے تمام صوبوں کے گورنرز اور علمائے کرام کا اجلاس اٹھارہ اپریل کو طلب کرلی
صدر مملکت ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کورونا وبا کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں علما سے نماز تراویح سے متعلق رہنما اصولوں اور سفارشات پر مشاورت کریں گے
   علمائے کرام کی سفارشات سے حکومت کو جامع پالیسی وضع کرنے میں مدد ملے گی ذراٸع

Post a Comment

0 Comments