صدر مملکت، وزیر مذہبی امور ، علماٶمشاٸخ کا اجلاس
: لوگ گھروں میں نمازتراویح اداکریں تواچھی بات ہے،صدرمملکت
اسلام آباد:مسجدمیں سحری و افطاری کا انتظام نہ کیا جائے،صدرمملکت: مسجد اور امام بارگاہ میں ماسک لازمی پہن کر آئیں،صدرمملکت
اسلام آباد:ہاتھ ملانےاورگلے ملنےسےگریز کیا جائے،صدرمملکت
: نمازسےپہلےمسجدمیں مجمع لگانےسے گریز کیا جائے،صدرمملکت
50سال سےزائدعمرکےلوگ،نابالغ،بچے،بیمارافرادمساجد نہ آئیں،صدرمملکت
: جوشخص گھرسےجائےنمازلاکرنمازاداکرناچاہتاہےتواس پرپابندی نہیں،صدرمملکت
اسلام آباد:نمازی وضوگھرسےکرکے آئیں،صدرمملکت
: مسجد کےاحاطےمیں نماز تراویح اداکی جائےگی،صدرمملکت
اسلام آباد: نمازیوں کےدرمیان6فٹ کا فاصلہ ہو،صدرمملکت
: صاف فرش پر نماز پڑھی جائےگی،صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی
اسلام آباد:کلورین ملےپانی سےمسجد کافرش دھویاجائے،صدرمملکت
: اسلام آباد:اجلاس میں20نکات پراتفاق رائےہوگیا ہے،صدرمملکت
مساجد وامام بارگاہوں میں دریاں،قالین نہیں بچھائےجائیں گے،صدرمملکت
: اس سال رمضان میں ایک پالیسی بنائی جانی ضروری ہے،صدرمملکت
مساجد،مدارس کوامداداورزکوۃ دینےکاسلسلہ جاری رکھیا جاٸے
: ماہ رمضان میں مساجد،مدارس کےساتھ تعاون کاسلسلہ جاری رکھاجائے،صدرمملکت
کروناسےبچاؤ کےلیےاحتیاطی تدابیر اختیارکرنی ہوں گی،صدرمملکت
: اسلام آباد:لائحہ عمل پرعملدرآمدکرناہرفرد کی ذمہ داری ہے،صدرمملکت
عبادات کےساتھ حفظان صحت کےاصولوں کاخیال رکھاجائے،
: صدرمملکت عارف علوی کی علماء مشائخ اجلاس کےبعدمیڈیا سے گفتگو
کانفرنس میں شرکت پر تمام علماء کرام کا شکرگزارہوں،صدرمملکت
0 Comments