لاھور وزیر اعلی پنجاب کی پولیس میں مزید دس ہزار اہلکار بھرتی کرنے کی منظوری

لاھور وزیر اعلی پنجاب کی پولیس میں مزید 
دس ہزار اہلکار بھرتی کرنے کی منظوری


وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پولیس میں 10ہزار اہلکار 
بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پولیس میں 10ہزار اہلکار بھرتی
  کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے 
کہ پولیس میں تمام بھرتیاں میرٹ پر ہوں گی
پولیس نفری کی کمی دور کرنے کیلئے مزید اقدامات کیے جاٸینگے۔

عثمان بزدار نے کہا کہ کورونا وباء کے دوران موثر 
حفاظتی اقدامات کے حوالے سے
 پولیس نے مثالی کردار ادا کیاہے،پولیس جانفشانی اور ذمہ داری سے
 فرائض سرانجام دے رہی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کی
 سرکوبی اور عوام کے جان ومال کے
 تحفظ کیلئے بھی پولیس افسروں اور اہلکاروں کے کردار کو ہم سراہتے ہیں۔
مزید معلومات اور  اپڈیٹ کے لیے فالو کریں


Post a Comment

0 Comments