![]() |
لگتا ہے وزیر اعظم سنجیدہ ہوگے ۔ |
وزیراعظم عمران خانلگتا ہے وزیر اعظم سنجیدہ ہوگے ۔
نے معاون خصوصی ظفر مرزا کی جانب سےسپریم کورٹ میں غیر سنجیدہ رویہ اختیار کرنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا
وزیراعظم نے کورونا کی روک تھام کے حوالے سے حکومتی کاوشوں کو مناسب طریقے سے پیش نہ کرنے پربرہمی کا اظہار کیا اور ظفر مرزا کی سرزنش بھی کی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ معاون خصوصی کا فرض تھا اعلیٰ عدلیہ کے سامنے حکومتی کاوشوں کو جامع اور مودبانہ انداز میں پیش کرتے لیکن وہ صاحب سپریم کورٹ کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کا تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم نے گزشتہ روزتمام کابینہ ممبران کی موجودگی میں معاون خصوصی کے رویے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے
1 Comments
Entre your blogger link
ReplyDelete