سوشل میڈیا پر اعلی عدلیہ اور چیف جسٹس کے خلاف چلنے والی مہم پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی ایف آئی اے کو اعلیٰ عدلیہ کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف انکوائری کی ہدایت کردی۔وزیراعظم نے کہا کہ ذمہ داران کا تعین کرکے قانون کے
مطابق کارروائی کی جائے۔
0 Comments