ھمارے وفاقی وزیر لگے مفتی منیب کی ٹانگیں کھینچنے

ھمارے وفاقی وزیر لگے مفتی منیب کی ٹانگیں کھینچنے


وفاقی وزیر فواد چوہدری کہتے ہیں ماہ رمضان کا چاند24اپریل کو نظرآئےگا۔یکم رمضان 25اپریل کو ہوگا۔

ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کوروناکی وجہ سےلوگ چانددیکھنےکےلئےاکٹھانہیں ہونگے
آئندہ سال موقع ملاتوچاند رات کی تقریبات کریں گے۔
انہوں نے کہا
مولانا منیب الرحمان کا بہت احترام کرتاہوں۔
مفتی منیب کواتنابڑا چاندنظرنہیں آتا کوروناکیا نظرآئےگا؟؟؟؟ 

Post a Comment

0 Comments