پی آٸی اے نے برطانیہ کا آپریشن جزوی طور پر بحال کردیا

PIA

وفاقی وزیر  "غلام سرور خان" کی ہدایات پر پی آئی اے نے برطانیہ کا آپریشن جزوی طور پربحال کردیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق 19اپریل سے روزانہ لاہور اور اسلام آباد سے لندن،مانچسٹر،برمنگھم کےلئے پروازیں چلائی جائیں گی۔
ترجمان کے مطابق اجازت حفاظتی اصولوں پرعملدرآمدکی یقین دہانی پردی۔یکطرفہ رعایتی کرایہ ایک لاکھ 10ہزارروپےیا 525 پاؤنڈہوگا۔پروازیں آج سے بکنگ کےلئے دستیاب ہیں۔ 
خواہشمند افراد رابطہ کر سکتے ہیں


Post a Comment

0 Comments