Prime Minister of New Zealand is fighting against this virus in Urdu

دنیا کے مختلف ملکوں میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں مگر نیوزی لینڈ میں حکومت کے سخت اقدامات نے مہلک وائرس کو پھیلنے سے روک دیا ہے۔

نیوزی لینڈ میں 15 فروری کو کورونا کا پہلا کیس سامنے آیا تھا جس کے بعد حکومت نے انتہائی سخت اقدامات کیے۔
وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے نیوزی لینڈ نے پہلے اپنی سرحدوں کو بند کیا اور سیاحوں کی آمد پر مکمل پابندی عائد کی

Post a Comment

0 Comments