کراچی۔۔۔۔۔۔
سندھ حکومت کی جانب سے 15اپریل سے جزوی لاک ڈاؤن ہٹانے اور کچھ شرائط کے ساتھ نرمی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع
جزوی لاک ڈائون کے دوران 4 افراد سے زائد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔ذرائع
شہریوں کو فیس ماسک کے بغیر گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی ہوگی۔ذرائع
فیکٹریز۔ مساجد۔ آفس اور بلڈنگز کے مین گیٹ پر ڈس انفیکٹیو واک تھرو گیٹ تنصیب کرنے ہونگے۔ذرائع
تمام آفسز میں ہر جگہ سینیٹا ئزر کی دستیابی کو لازمی بنایا جائے گا۔ذرائع
کاروبار کی ٹائمنگ صبح 9 سے شام 5بجے اور دودھ کی دکانیں صبح 6 سے رات 8 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔ذرائع
بڑے شاپنگ مالز۔ شادی ہالز ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ اور مدارس تاحال بند رہیں گے۔ذرائع
0 Comments