Corona virus cannot travel up to 27 feet in air, American scientist in Urdu

کوروناوائرس ہوا میں 27 فٹ تک نہیں سفرکر سکتا، امریکی سائنسدان
امریکی سائنسدان ڈاکٹر انتھونی فاکی نے کورونا وائرس کے ہوا میں27 فٹ تک سفرکی ریسرچ کو   انتہائی گمراہ کن  ہے۔
متعدی امراض کےعلاج کےماہر اور وائٹ ہاؤس ٹاسک فورس کےسربراہ ڈاکٹر انتھونی فاکی نے میساچیوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی ریسرچ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھینک کے ذریعے کوروناوائرس کے ہوا میں 27 فٹ تک سفر کی ریسرچ انتہائی گمراہ کن ہے۔
کوروناوائرس ہوا میں 27 فٹ تک نہیں سفرکر سکتا، امریکی سائنسدان
ڈاکٹر انتھونی فاکی کا کہنا ہے کہ زور دار چھینک کےنتیجےمیں بھی کورونا وائرس 27 فٹ تک جانےکی بات درست نہیں ہے 
امریکی ڈاکٹر انتھونی فاکی نے اپنے مؤقف کی دلیل پیش کرتے ہوئے زور دار چھینک کر بھی دکھایا۔
کوروناوائرس ہوا میں 27 فٹ تک نہیں سفرکر سکتا، امریکی سائنسدان
واضح رہے کہ میساچیوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی ڈاکٹر نے کہا تھا 6 فٹ تک فاصلےکی سماجی دوری کی ہدایات فرسودہ ہیں ایم آئی ٹی کے ڈاکٹرز نے دعویٰ کیا تھا زور دار چھینک سےکورونا وائرس 27 فٹ تک جا سکتا ہے

Post a Comment

0 Comments